100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس ویلفیئر بانڈز کی قرعہ اندازی 17اگست بروزپیر کو ہوگی

100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس ویلفیئر بانڈز کی قرعہ اندازی 17اگست بروزپیر کو ہوگی

  



لاہور (این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کئے جانیوالے 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس ویلفیئر بانڈز کی قرعہ اندازی 17اگست بروزپیر کو ہوگی۔ ریجنل ڈائریکٹوریٹ مرکز قومی بچت کے مطابق مذکورہ انعامی بانڈکا پہلا انعام 7لاکھ روپے کاایک ، دوسرا انعام 2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199 انعامات ہوں گے ٗ یہ رواں سال کی 22 ویں اور مجموعی طور پرساتویں قرعہ اندازی ہو گی۔

مزید : کامرس


loading...