سیالکوٹ کی کاروباری برادری کا نجی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان

سیالکوٹ کی کاروباری برادری کا نجی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیالکوٹ(این این آئی)سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کی جانب سے نجی ایئر لائن شروع کرنے کا اعلان کر دیا گا ہے، جس کا آغاز آئندہ سال سے ہو گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر فضل جیلانی کے مطابق یہ منصوبہ اربوں روپے لاگت سے شروع کیا جارہا ہے، ابتدا میں کچھ ماہ تک تین ہوائی جہاز اندورن ملک استعمال کیے جائیں گے جس کے بعد سیال ایئر بین الاقوامی سطح پر کام کرے گی۔ سیال ایئر مں فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کی جائیں گی اور تجربہ کار عملہ خدمات سر انجام دے گا۔

مزید :

کامرس -