سیمنٹ کی فروخت میں 4.19 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی فروخت میں 4.19 فیصد اضافہ

  



اسلام آباد (اے پی پی) سرکاری اورنجی شعبہ میں بڑے تعمیراتی منصوبوں کے آغاز سے اندرون ملک سیمنٹ کی فروخت میں جولائی2014ء کے مقابلے میں جولائی2015ء کے دوران4.19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن( اے پی سی ایم اے) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جولائی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت1.8 ملین ٹن تک بڑھ گئی جبکہ گذشتہ سال مقامی فروخت کا حجم1.73 ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا تھا

اس طرح رواں سال جولائی کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں چار فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید : کامرس


loading...