گیارہ فلاپس کے بعد فلم’ ’کٹّی بٹّی‘‘عمران خان کیلئے امید کی کرن بن گئی

گیارہ فلاپس کے بعد فلم’ ’کٹّی بٹّی‘‘عمران خان کیلئے امید کی کرن بن گئی

  



ممبئی ( نیٹ نیوز)جہاں سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ خان ہٹ فلموں کے ریکارڈ بنا رہے ہیں وہیں عمران خان فلاپ فلموں کا ریکارڈ قائم کرتے نظر آتے ہیں۔گیارہ فلمیں لگاتار فلاپ دینے کے بعد عمران خان دو سال کے وقفے کے بعد نکھل اڈوانی کی فلم ’’کٹّی بٹی‘‘ سے بالی وڈ میں واپسی کر رہے ہیں۔ان کی پہلی فلم ’جانے تو یا جانے نا‘ کے علاوہ ’دہلی بیلی‘ نے اچھا بزنس کیا تھا۔عمران کی ریلیز ہونے والی آخری فلم ’گوری تیرے پیار میں‘ میں تھی جس نے باکس آفس پر بہت خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

مزید : کلچر


loading...