آج بھی فلموں کی پیشکش کی جا رہی ہے، صاحبہ

آج بھی فلموں کی پیشکش کی جا رہی ہے، صاحبہ

  



لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ مجھے اب بھی فلموں کی پیشکش کی جا رہی ہے مگر میں صرف اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کروں گی ۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں میں نے جتنے عرصے تک کام کیا ہے میں اس سے مطمئن ہوں اور اب گھریلو ذمے داریاں ادا کر رہی ہوں ۔

ر اسی وجہ سے فلموں کو مناسب وقت بھی نہیں دے سکتی البتہ اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت بننے والی ڈرامہ سیریل میں ریمبو کے ہمراہ کام کرتی رہوں گی ۔

مزید : کلچر


loading...