’’بن روئے‘‘ کی 82بھارتی سینماؤں میں کامیاب نمائش

’’بن روئے‘‘ کی 82بھارتی سینماؤں میں کامیاب نمائش

  



ممبئی( نیٹ نیوز) پاکستان اوردنیا بھر میں بھرپور پزیرائی کے بعد فلم ’’ بن روئے ‘‘ اب بھارتی سینما میں بھی دھوم مچانے آگئی اور 7 جولائی کو بھارت کے 82 سینما گھروں میں اس کی کامیاب نمائش کا آغاز ہو گیا۔بھارتی شائقین اس پاکستانی فلم کا بڑی بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔بالآخر بھارتی مداحوں کا انتظار ختم ہوا اور ’’بن روئے ‘‘ بھارتی سینماؤں کی زینت بن گئی۔ ’’ بن روئے ‘‘ پہلی پاکستانی فلم ہے جو بھارت کے 82 سینما گھروں میں ایک ساتھ دکھائی جا رہی ہے۔

مزید : کلچر


loading...