اجے دیوگن کا کپل شرما کو شادی نہ کرنے کا مشورہ

اجے دیوگن کا کپل شرما کو شادی نہ کرنے کا مشورہ

  



ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن نے مشہور مزاحیہ شو’’کامیڈی نائٹس وِد کپل‘‘ کے میزبان کپل شرما کو شادی سے متعلق ایک دوستانہ مشورے سے نواز دیا ہے۔واضح رہے کہ کپل شرما نے اپنی ناسازی طبیعت کی بناء پر کچھ عرصہ تک پروگرام سے دوری اختیار کی اور اب جبکہ وہ اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالنے والے ہیں، ایلی ایورم کے ساتھ ان کی شادی کی کچھ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں، جن سے بظاہر یہ محسوس ہوا کہ کپل نے شادی کے لیے کچھ عرصہ تک شو کی میزبانی ترک کی۔

مزید : کلچر


loading...