ہالی وڈ ایکشن فلم’’ ہٹ مین ایجنٹ47 ‘‘ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ہالی وڈ ایکشن فلم’’ ہٹ مین ایجنٹ47 ‘‘ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

  



نیویارک ( نیٹ نیوز)ہالی وڈ کی دھواں دھار ایکشن اور ماردھاڑ سے بھرپور فلم’’ ہٹ مین ایجنٹ47 ‘‘ کے آخری ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے۔ دنیا کا خطرناک ترین قاتل ساتھی خاتون کی جان بچانے کیلئے طاقتور امریکی خفیہ اداروں سے جا ٹکرایا۔ دھواں دھار ایکشن اور ماردھاڑ سے سجی ہالی وڈ فلم’’ ہٹ مین ایجنٹ47 ‘‘ کے آخری ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے۔ فلم 21 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...