داعش کا ترجمان بننے کی خواہش رکھنے والابھارتی صحافی گرفتار

داعش کا ترجمان بننے کی خواہش رکھنے والابھارتی صحافی گرفتار

  



ممبئی (این این آئی)ممبئی پولیس نے ایک مقامی صحافی کو داعش کا ترجمان بننے کی خواہش رکھتنے پر گرفتارکرلیا،بھارتی میڈیاکے مطابق ممبئی پولیس نے بتایاکہ یعقوب میمن کی پھانسی کے بعد دلبرداشتہ ہونے والے مقامی صحافی زبیر خان نے اپنے فیس بک پیچ پر شدت پسند تنظیم داعش کا ترجمان بننے کی خواہش ظاہر کی جس پر اسے گرفتارکرکے جیل منتقل کردیاگیا ہے اوراس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید : عالمی منظر