لاہور ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، عملہ اور مسافر محفوظ رہے

لاہور ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، عملہ اور مسافر ...

  



لاہور(آئی این پی) لاہور ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن کے طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی ،‘طیارے کو فنی خرابی کے باعث پرواز کے ایک گھنٹے بعد اتار لیا گیا،نجی ایئر لائن کے طیارے میں300 سے زائد مسافرسوار تھے۔، طیارہ لاہور سے دبئی جارہاتھا،ہنگامی لینڈنگ میں عملہ اور مسافر محفوظ رہے ،ذرائع کے مطابق طیارے کو لینڈنگ کے بعد مسافروں کولانج کی طرف بجھو ادیا گیاہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...