قصور بد اخلاقی سکینڈل کے 7 ملزموں نے اعتراف جرم کر لیا

قصور بد اخلاقی سکینڈل کے 7 ملزموں نے اعتراف جرم کر لیا

  



قصور (خصوصی رپورٹ) ایس پی انویسٹی گیشن ندیم عباس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم حسیب اور عامر نے بھی اعتراف جرم کر لیا ہے۔ ملزم حسیب نے اعتراف کیا ہے کہ بچوں سے نہ صرف بد اخلاقی کی بلکہ ان کے ویڈیو کلپس بھی بنائے۔ ایس پی انوسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ ویڈیو کلپس میں 10 ملزموں کی نشاندہی ہو گئی ہے۔ ملزموں کا مزید جسمانی ریمانڈ حاصل کریں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...