ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید میجر عاطف رسول کی نماز جنازہ آج سوا بارہ بجے جی ٹی روڈ وزیر آباد بائی پاس کے قریب ادا کی جائیگی

ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید میجر عاطف رسول کی نماز جنازہ آج سوا بارہ بجے جی ٹی ...

  



وزیرآباد(نمائندہ خصوصی) مانسہرہ کے علاقہ لسان کے قریب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے میڈیکل کور کے میجرعاطف رسول کی نماز جنازہ 12 بجکر15 منٹ پر جی ٹی روڈ وزیرآباد بائی پاس کے قریب نت پٹرولیم کے قریب ادا کی جائے گی۔شہید کا جست خاکی اسلام آباد سے بزریعہ روڈوزیرآباد لایا جائے جہاں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدتدفین کیولری گراونڈ کے قریب قبرستان میں ہو گی۔شہد میجر کا تعلق وزیرآباد کے نواحی گاؤں بھروکی چیمہ سے تھا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...