پنجاب میں بلدیاتی انتخابات،اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات،اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا ...

  



 لاہور(آئی این پی)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کا مشتر کہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے آج (سوموار) تحر یک انصاف کی آل پارٹیز کانفر نس میں شر کت کی دعوت بھی قبول کر لی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے آج ( پیر ) کے روز آل پارٹیز کانفر نس آج طلب کر لی جس میں جماعت اسلامی،پیپلزپارٹی ،عوامی تحریک اور (ق) لیگ سمیت اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے اے پی سی میں بلدیاتی انتخاب ایک مرحلے یا مختلف مراحل میں کرانے پر غور کیا جائے گا۔تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی قیادت میں تحر یک انصاف کے سیکرٹر یٹ گارڈن ٹاؤن میں ہونیوالی آل پارٹیز کانفر نس کے اختتام پر مشتر کہ اعلامیہ جاری کیا جائے گاکر یں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...