سرچ آپریشن 13مشکوک افراد گرفتار

سرچ آپریشن 13مشکوک افراد گرفتار

  



لاہور(کر ائم سیل ) صوبائی دارلحکومت میں مختلف علاقوں میں پولیس کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن 13 مشکوک افراد گرفتار کر لیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے کارندوں کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے مناواں کچی آبادی ، شاہدرہ ٹاون ، شفیق آباد ، برکی ، ہڈیارہ ، گریں ٹاون ، پٹھان کالونی ، رائے ونڈ ، بھوبتیاں، نولکھا ، ریلوے اسٹیشن ، داتا دربار ، لوئرمال؛ اور سگیاں پل کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا۔

کے دوران نامکمل کوائف رکھنے والے 13مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی