گوالمنڈی پولیس نے و مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر 22 جواریوں کو گرفتار کرلیا

گوالمنڈی پولیس نے و مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر 22 جواریوں کو گرفتار کرلیا

  



لاہور(کرائم سیل) گوالمنڈی پولیس نے دو مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر 22 جواریوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داو پر لگی رقم برآمد کر لی ۔

پولیس کے مطابق گوالمنڈی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ایک گھر میں کھلے ہوئے جوئے خانے اور گندا انجن سٹاپ پر واقع ایک جوائخانہ پر چھاپہ مار کر 22جواریوں کو حراست میں لے لیا ہے اور داؤ پر لگی رقم کو قبضہ میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...