شاہد رفیق ہوپ کے الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ آج کرینگے

شاہد رفیق ہوپ کے الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ آج کرینگے
 شاہد رفیق ہوپ کے الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ آج کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب ہوپ کے مقبول رہنما سابق مرکزی چےئرمین حاجی شاہد رفیق کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں ،الیکشن کمیٹی داخل کیے گئے اعتراض پر فیصلہ دے گی 12اگست کو ہونے والے الیکشن میں شاہد رفیق ایک دفعہ پھرپنجاب سے ایگزیکٹو ممبر کے لیے امیدوار ہیں ان پر اعتراض داخل کیا گیا ہے شاہد رفیق نئی قیادت کے آنے تک ممبر ایگزیکٹو ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے ،ڈی جی ٹی او کے قوائد کے سامنے رکھتے ہوئے الیکشن کمیٹی پنجاب آج فیصلہ دے گی، آرگنائزر کی بڑی تعداد کا دباوُ ہے کہ شاہد رفیق الیکشن لڑیں اور پنجاب کی قیادت سنبھالیں فیصلہ10بجے صبح متوقع ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -