مفسرقرآن پروفیسرڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی خصوصی نشست

مفسرقرآن پروفیسرڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی خصوصی نشست

  



لاہور(پ ر)ممتازمذہبی سکالر مفسرقرآن پروفیسرڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد مہازگلبرگ میں درس قرآن کی نشست میں امت مسلمہ میں پشتی کے اسباب کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تقویٰ پر یقین کر نا چاہیے۔اورآپس میں تفرقہ پیدانہیں کرنا چاہیے۔اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہم پر بہت بڑا احسان کیا ہے۔آدمی جب اسلام قبول کرلیتا ہے تو پھر خونی رشتے ختم ہوجاتے ہیں۔تمام مومن ایک جسم کی مانند ہوتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...