زاہد علی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں بطور ڈائریکٹر فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول کے عہدے کا آج چارج سنبھالیں گے

زاہد علی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں بطور ڈائریکٹر فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول کے ...

  



لاہور(خبر نگار) زاہد علی نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں بطور ڈائریکٹر زاہد علی خان نے ڈائریکٹر (فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول) کے عہدے کا آج چارج سنبھال لیں گے ۔ زاہد علی نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ایم فل کیا ہے اور مختلف شعبوں بشمول انڈسٹری، ٹیچنگ و ڈویلپمنٹ سیکٹر کا 20 سالہ تجربہ رکھتے ہیں ۔قبل ازیں زاہد علی پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں بطور چیف پالیسی اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...