تحریک رحمت کی جانب سے انوار قمر کے اعزاز میں عید ملن پارٹی آج ہوگی

تحریک رحمت کی جانب سے انوار قمر کے اعزاز میں عید ملن پارٹی آج ہوگی

  



لاہور(پ ر) تحریک رحمت کی وجہ سے لاہورنیوزڈیسک کونسل کے چیئرمین ممتاز شاعر و صحافی انوار قمر اور عہدیداران و اراکین کے اعزازمیں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاگیا ہے یہ تقریب آج بوقت 10 بجے دن دفتر تحریک رحمت نیو سپر ٹاؤن ڈیفنس موڑ میں ہوگی صدارت امیر تحریک خواجہ محمد اسلم کریں گے جبکہ معروف شاعر و ادیب اور صحافی خراج تحسین پیش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...