منظور وسان نے الطاف حسین اور عمران خان کو مفید مشورے دے ڈالے

منظور وسان نے الطاف حسین اور عمران خان کو مفید مشورے دے ڈالے
منظور وسان نے الطاف حسین اور عمران خان کو مفید مشورے دے ڈالے

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے خوابوں سے شہرت رکھنے والے سندھ کے وزیرخوراک اور پیپلزپارٹی کے رہنماءمنظور وسان نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو اختلافات سے بچنے کیلئے مفید مشورے دے دیئے ہیں ۔

سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے منظور وسان نے کہاکہ کراچی کے خوشگوار موسم کے اثرات لندن پر بھی پڑسکتے ہیں ، الطاف حسین کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ آرم کریں ، دن کے اوقات میں تقاریر کیاکریں ، شام کو نہ بولیں ۔

اُنہوں نے کہاکہ عمران خان کی سیاست اپنی جگہ لیکن بہتر ہوگاکہ اُنہیں 2018ءتک انتظار کرناچاہیے ۔

مزید : کراچی


loading...