نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ کا سربراہ بنا دیا گیا

نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ کا سربراہ بنا دیا گیا
نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ کا سربراہ بنا دیا گیا

  



لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ کے سب سے بڑے سٹیک ہولڈر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں عدم دلچسپی کی بنا پر نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ کا سربراہ بنا دیا گیا۔ انہیں ٹاسک دیا گیا ہے کہ سپر لیگ کو کامیاب بنانے کے لیے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ رابطے کر کے لیگ کو کامیاب بنائیں۔

مزید : لاہور


loading...