قصورویڈیوسکینڈل ، بالی ووڈ اداکار عامر خان بچوں کیلئے احتیاطی تدابیر سامنے لے آئے

قصورویڈیوسکینڈل ، بالی ووڈ اداکار عامر خان بچوں کیلئے احتیاطی تدابیر سامنے ...
قصورویڈیوسکینڈل ، بالی ووڈ اداکار عامر خان بچوں کیلئے احتیاطی تدابیر سامنے لے آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور کے علاقے میں 2007ءسے جاری شرمناک ویڈیو سکینڈل نے پورے ملک میں ہلچل مچادی ہے اور اس درندگی کا نشانہ مجموعی طورپر نابالغ لڑکے ، لڑکیاں ہی بنے ہیں ، میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعد انتظامیہ کے بیانات آناشروع ہوگئے ہیں تاہم وہی روایتی طریقے ،گرفتاریاں ، پیشیاں اور تفتیش ، کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہوسکی ۔ ایسے میں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی ایک ویڈیو نہایت اہمیت اختیار کرگئی جس میں وہ بچوں کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے ،کسی چھیڑچھاڑ کی علامات اور خود بچانے کی تدابیر بتاتے ہیں ، آپ بھی اس مفید ویڈیو کو دیکھئے اور اپنی مدد آپ کے لیے اپنے بچوں کو بھی سمجھائیں ۔


Amir Khan teaching children about Child Abuse by dailypakistan

مزید :

ڈیلی بائیٹس -