ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد مقبولیت کے سفر سے باہر

ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد مقبولیت کے سفر ...
ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد مقبولیت کے سفر سے باہر

  



اسلام آباد (آن لائن) خربرو ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد مقبولیت کے سفر سے باہر ہو گئیں۔ روزانہ کی بنیاد پر میڈیا پر شہ سرخیوں میں چھانے والی ماڈل کی اکا دکا خبر ہی سامنے آتی ہے۔ ماڈل کراچی میں اپنی بوتیک بنانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ خربرو ماڈل ایان علی کی مقبولیت میں آہستہ آہستہ کمی آ رہی ہے جب تک وہ پابند سلاسل تھیں اس وقت ان کی مقبولیت بڑھ رہی تھی جیل سے رہا ہونے کے بعد اب اس میں کمی آئی ہے۔

مزید : اسلام آباد