غیراخلاقی مراسم پر طالبان کی ”عدالت“ کی طرف سے خاتون کو سزائے موت کا حکم

غیراخلاقی مراسم پر طالبان کی ”عدالت“ کی طرف سے خاتون کو سزائے موت کا حکم
 غیراخلاقی مراسم پر طالبان کی ”عدالت“ کی طرف سے خاتون کو سزائے موت کا حکم

  



کابل (اے این این) طالبان نے شمالی مشرقی صوبے بدخشاں کے تیر گاراں ضلع کے ساردا گاﺅں میں ایک عورت کو غیراخلاقی مراسم کے الزام میں سزائے موت کی سزا دی گئی۔ صوبائی گورنر کے ترجمان احمد نوید فروطان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کی مقامی عدالت نے یہ سزا سنائی ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...