پیر امین الحسناست کا مدرسہ بھی نہ بچا، تلاشی میں کوئی چیز نہ ملی

پیر امین الحسناست کا مدرسہ بھی نہ بچا، تلاشی میں کوئی چیز نہ ملی
پیر امین الحسناست کا مدرسہ بھی نہ بچا، تلاشی میں کوئی چیز نہ ملی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (آن لائن) وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات کے مدرسے پر چھاپہ، ہاسٹل اور کلاس روم کی تلاشی لی گئی کوئی ممنوعہ چیز برآمد نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سرگودھاکے علاقے بھیرا میں پیر امین الحسنات کے مدرسے سے جامعہ محمد یہ غوثیہ پر پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران مدرسہ کے ہاسٹل اور کلاس روم کی تلاشی لی گئی۔ ڈی ایس پی ذوالفقار شاہ کے مطابق مدرسے سے کسی قسم کا ممنوعہ مواد برآمد نہیں ہوا۔

مزید :

سرگودھا -