ایم کیو ایم کی سینئر قیادت بعض اہم شخصیات سے سودے بازی میں مصروف

ایم کیو ایم کی سینئر قیادت بعض اہم شخصیات سے سودے بازی میں مصروف
ایم کیو ایم کی سینئر قیادت بعض اہم شخصیات سے سودے بازی میں مصروف

  



اسلام آباد (آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ کی سینئر قیادت بعض اہم شخصیات سے سودے بازی میں مصروف ہیں اور خود کو الطاف حسین کا حصہ قرار نہ دینے کی یقین دہانی کراچکی ہیں۔ اعلیٰ شخصیات ان کو ہم خیالی گروپ کے نام سے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کی 10 متنازعہ شخصیات ملک میں موجودن ہیں ہیں جن میں بابر غوری، فیصل سبزواری، صغیر قمر سمیت دیگر لوگ شامل ہیں۔ 35 رکنی سینئر قیادت ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین سے متنفر ہوکر کسی رہبر کی تلاش میں ہیں ایسے میں بعض اہم اور اعلیٰ شخصیات ان کو ایک نقطے پر اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں آئندہ چند ہفتوں میں کئی اہم ترین تبدیلیاں سامنے آسکتی ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...