یہ عرب شہری دوسرے شخص پر سرعام کیوں فائرنگ کررہاہے؟ حقیقت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

یہ عرب شہری دوسرے شخص پر سرعام کیوں فائرنگ کررہاہے؟ حقیقت جان کر آپ حیران رہ ...
یہ عرب شہری دوسرے شخص پر سرعام کیوں فائرنگ کررہاہے؟ حقیقت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

  



مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) زیرنظر تصویر کو دیکھ کر پہلی نظر میں ایسا محسوس ہوتاہے کہ مسلح شخص کی فائرنگ سے بچنے کیلئے دوسرا شخص اچھل کود میں مصروف ہے لیکن انکشاف ہواہے کہ یہ دراصل طائف کے قریب ایک طائفے کا روایتی ناچ کا منظر ہے ۔

عرب میڈیا کے مطابق ہر علاقے کا اپنا اپنا تہوار ہوتا ہے اور جدید ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک عرصے تک  گھوم پھر کر آنیوالے لوگوں کے فن سے ہی  محظوظ ہوا جاتا تھا اور یہ تصاویر بھی طائف کے قریب گھوم پھر کر اپنے فن کا مظاہرہ کرنیوالے ایک طائفے کی ہیں ، سعودی باشندے عمومی طورپر ایسی تقریبات کا اہتمام اس وقت کرتے ہیں جب وہ شادی یا تعلیم مکمل ہونے کا جشن مناتے ہیں ۔ یہ تصاویر دراصل رائٹرز نے جاری کی ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...