کراچی ،پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار

کراچی ،پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، ایک دہشت گرد زخمی حالت میں ...
کراچی ،پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ سعید آباد میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے بعد ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ملزم سے 2 دستی بم اور ایک رائفل برآمد کر لی گئی ہے ۔ابتدائی اطلاعا ت کے مطابق ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...