میرا کے پاکستان میں محفوظ واپسی کیلئے اپنے وکلاءسے مشورے

میرا کے پاکستان میں محفوظ واپسی کیلئے اپنے وکلاءسے مشورے
میرا کے پاکستان میں محفوظ واپسی کیلئے اپنے وکلاءسے مشورے

  



لاہور (ویب ڈیسک) فلم سٹار میرا نے پاکستان میں ’محفوظ‘ واپسی کے لئے اپنے وکلاءسے مشورہ مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق نکاح پر نکاح کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی وجہ سے بیرون ملک مقیم اداکارہ میراان دنوں پاکستانی واپسی کا سوچ رہی ہیں مگر ان کو اپنی گرفتاری کا بھی خوف ہے جس کی وجہ سے میرا نے اپنے وکلاءسے رابطہ کرلیا ہے تاکہ ان کے مشورہ کے مطابق ہی پاکستان آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے تاکہ کسی قسم کا کوئی مسئلہ پیدا نہ ہوسکے۔

مزید : تفریح


loading...