ابوظہبی ،پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن معید پیرازادہ ضمانت پر رہا

ابوظہبی ،پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن معید پیرازادہ ضمانت پر رہا
ابوظہبی ،پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن معید پیرازادہ ضمانت پر رہا

  



ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن معید پیرازادہ کوضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ۔سما ٹی وی نے ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ معیدپیرازادہ کو سفری اجازت کا حتمی فیصلہ 2روز میں ہوگا۔معیدپیرازادہ کو ابوظہبی میں ہسپتال انتظامیہ کے کہنے پر 4اگست کوحراست میں لیا گیا تھا ۔یاد رہے معید پیر زادہ کو کچھ روزقبل ہسپتال میں زیرعلاج والدسے کاغذات پردستخط کروانےکے الزام میں  گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں