ہارون الرشید پی ٹی آئی رہنماءجہانگیر ترین پر برس پڑے

ہارون الرشید پی ٹی آئی رہنماءجہانگیر ترین پر برس پڑے
ہارون الرشید پی ٹی آئی رہنماءجہانگیر ترین پر برس پڑے

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار ہارون الرشید پی ٹی آئی رہنماءجہانگیرترین پر برس پڑے۔ہارون الرشید کاکہناتھاکہ یہ بات تو اب کھل کر سامنے آچکی ہے کہ جہانگیر ترین نے پیسہ خرچ کرکے پرویز خٹک کو جتوایااور اس کے شواہد موجود ہیں ۔ ان کاکہناتھاکہ یہ ہر ایک کیساتھ ہوتے ہیں چاہے وہ پیپلزپارٹی ہویا پرویز الٰہی ، شہازشریف ہوں یا مسلم لیگ ، ان کا نظریہ تھوڑا ہی ہے ، کونسے نئے پاکستان کی بات کرتے ہیں ، کونسا نیا پاکستان اور نیا نظریہ ؟ یہ تینوں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں ۔

مزید : لاہور


loading...