قصور جیسے واقعات ہر صوبے میں ہوتے ہیں ، سیاسی رنگ دینا زیادتی ہے: طلال چوہدری

قصور جیسے واقعات ہر صوبے میں ہوتے ہیں ، سیاسی رنگ دینا زیادتی ہے: طلال چوہدری
قصور جیسے واقعات ہر صوبے میں ہوتے ہیں ، سیاسی رنگ دینا زیادتی ہے: طلال چوہدری

  



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءطلال چوہدری نے کہا ہے کہ قصور جیسے واقعات ہر صوبے میں ہوتے ہیں لیکن اس واقعے کو سیاسی رنگ دینا زیادتی ہے ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ قصور کا واقعہ معاشرے کا افسوسناک پہلو ہے لیکن اس معاملے پر کسی بھی شخص یا جماعت کو سیاست نہیں کرنی چاہیئے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کر دیا ہے جس میں اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں گی ۔

مزید : اسلام آباد


loading...