DHA فیز 6میں بلاول اسٹیٹ کا شاندار افتتاح

DHA فیز 6میں بلاول اسٹیٹ کا شاندار افتتاح

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور فیز6میں بلاول اسٹیٹ کے نام سے نئے دفتر کا افتتاح ہوا پیر صفدر حسین شاہ نے اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا۔ چیف ایگزیکٹو بلاول اسٹیٹ غلام عباس نے تقریب میں آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا افتتاحی تقریب میں طلعت احمد ،میاں مقرب وڑائچ، میجر رفیق حسرت ، عامر فدا، نواز غنی اور دیگر نے شرکت کی۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...