نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے پوسٹ گرایجوئیٹ ڈپلومہ ان انٹر نیشنل افیئرز اینول 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...