افریقی ایتھلیٹ وائرس کا شکار ورلڈ چیمپیئن شپ سے باہر

افریقی ایتھلیٹ وائرس کا شکار ورلڈ چیمپیئن شپ سے باہر
 افریقی ایتھلیٹ وائرس کا شکار ورلڈ چیمپیئن شپ سے باہر

  

لندن(یوا ین پی) افریقی ملک بوٹسوانا کے ایتھلیٹ اساک مکوالا پراسراربیماری کے باعث لندن ورلڈچیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔ گزشتہ روز ہوٹل میں قیام کے دوران کھانے کے بعد ایتھلیٹ سمیت متعدد افراد پراسرار وائرس کا شکار ہوئے جس کے بعد وہ گزشتہ ہونے والی چارسومیٹرز دوڑ کے فائنل مقابلے سے دستبردار ہوگئے۔ اساک مکوالا کا کہنا تھا کہ اس وائرس کے بعد وہ کافی کمزوری محسوس کر رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی