ماڈلنگ اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے،عائشہ خان

ماڈلنگ اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے،عائشہ خان
 ماڈلنگ اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے،عائشہ خان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر) عائشہ خان نے کہا ہے کہ ماڈلنگ اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے ‘ میری پہلی ترجیح ماڈلنگ ہے اور میں اسکے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان بنانا چاہتی ہوں ۔عائشہ خان نے کہا کہ پاکستان میں ماڈلنگ کے میدان میں بے حدٹیلنٹ موجود ہے لیکن انہیں مواقع میسر نہیں ‘ اگر ان ماڈلز کو مواقع دئیے جائیں تو ہم بالی ووڈ کو کہیں پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری پہلی ترجیح ماڈلنگ ہے اور میں اس کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان بنانا چاہتی ہوں۔

مزید : کلچر