بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں ،لائبہ علی

بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں ،لائبہ علی
بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں ،لائبہ علی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر) معروف کلاسیکل ڈانسر اور ماڈل لائبہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ میں بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں مجھے ایک نہیں کئی فلموں میں کام کی پیشکش ہو رہی ہے اور آنے والے دنوں میں اپنے پرستاروں کو بڑی خوشخبری سناؤں گی۔لائبہ علی نے کہاکہ میں ایک بہت بڑا پراجیکٹ سائن کرنے جا رہی ہوں جس کیلئے ابتدائی معاملات طے پا چکے ہیں اور آئندہ چند روز تک اس حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

مزید : کلچر