کل 3نئی فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی

کل 3نئی فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر ) ملک بھر میں بیک وقت 3نئی فلموں کی نمائش کل سے شروع ہوگی،ان میں ایک بھارتی فلم ٹوائیلٹ جبکہ دو پاکستانی فلمیں’’ چین نہ آئے اور جیو سر اٹھا کے ‘‘ شامل ہیں،دونوں پاکستانی فلموں پر بھر پور محنت کی گئی ہے،فلمی حلقے مذکور ہ فلموں کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔

مزید :

کلچر -