ایم سی بی بینک کا فریش فاؤنڈیشن کے لئے پونے 8لاکھ روپے کا عطیہ

ایم سی بی بینک کا فریش فاؤنڈیشن کے لئے پونے 8لاکھ روپے کا عطیہ

لاہور(پ ر)پاکستان کے سب سے بڑے اور جدید بینکوں میں سے ایک بینک، ایم سی بی بینک نے معروف این جی او (فریش فاؤنڈیشن) خصوصی بچوں کی تعلیم اور بحالی کی فاؤنڈیشن کو معذور بچوں کی تعلیم اور خاص ضروریات کو پورا کرنے کی غرض سے مبلغ 767,000/- روپے کی رقم کا عطیہ دیا۔ چیک دینے کی تقریب میں جناب عمران مقبول، ایم سی بی بینک کے صدر اور سی ای او(درمیان میں)، محترمہ اشبا کامران، فریش فاؤنڈیشن کی سی ای او (دائیں جانب) اور حسن نواز تارڑ، ایم سی بی بینک کے سیکیورٹی و مارکیٹنگ کے سربراہ (بائیں جانب) نے شرکت کی۔

مزید : کامرس