دھرنے ملکی ترقی اور عوا م کے خلافسازش تھی،راؤ شہاب الدین

دھرنے ملکی ترقی اور عوا م کے خلافسازش تھی،راؤ شہاب الدین

لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن کے نو منتخب ڈپٹی مئیرلاہور راؤ شہاب الدین نے کہا ہے کہ شکست خوردہ عناصر نے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کی ترقی اور خوشحالی کے پروگراموں میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی اوردھرنے ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے خلاف ناپاک سازش تھی۔دھرنوں کا دھڑن تختہ ہوا تو لاک ڈاؤن کے ذریعے نئی سازش تیار کی گئی خدا کے فضل و کرم اور عوام کی حمایت سے دھرنوں کی طرح لاک ڈاؤن بھی ناکام رہااوراب الزام تراشی اورافراتفری کی منفی سیاست اپنی موت آپ مر چکی ہے انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف جب بھی برسراقتدارآئے تو ملک میں ترقی کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے

مزید : میٹروپولیٹن 1