ایل ڈی اے کاجوہر ٹاؤن میں کریک ڈاؤن،8غیر قانونی عمارتیں سربمہر

ایل ڈی اے کاجوہر ٹاؤن میں کریک ڈاؤن،8غیر قانونی عمارتیں سربمہر

لاہور(نمائندہ پاکستان) ایل ڈی اے شعبہ کمرشلائزیشن اینڈ ریکوری کی جوہر ٹاؤن میں کارروائی، ایل ڈی اے نے شیرعلی روڈ پر 8عمارتوں کو سربمہر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر کمرشل اقبال فریدملک کی ہدایت پر کارروائی کی گئی جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر حافظ اسداللہ نعیم اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے کمرشلائزیشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مذکورہ عمارتوں کو سر بمہر کر دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1