جرمنی میں جنگ عظیم دوئم میں داغا گیا 250 کلو وزنی بم برآمد

جرمنی میں جنگ عظیم دوئم میں داغا گیا 250 کلو وزنی بم برآمد

برلن(اے پی پی) جرمنی میں جنگ عظیم دوئم میں داغا گیا ایک بم برآمد ہوا ہے۔ یہ بم ڈسل ڈورف شہر میں پایا گیا جہاں موجود2300 مکانوں کو بم کو ناکارہ بنائے جانے کی کارروائی مکمل ہونے تک خالی کروا گیا ۔مقامی بلدیہ کے مطابق ،برآمد شدہ بم 250 کلوگرام وزنی جسے ایک کھدائی کے دوران بازیاب کیا گیا جسے ناکارہ کر دیا گیا ہے۔

مزید : عالمی منظر