کور کمانڈر ملتان کیجانب سے اوکاڑہ گریژن میں چھٹی پیسز چیمپیئن شپ کا افتتاح

کور کمانڈر ملتان کیجانب سے اوکاڑہ گریژن میں چھٹی پیسز چیمپیئن شپ کا افتتاح

ملتان(پ ر)کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے اوکاڑہ گر یژن میں منعقدہ10روزہ چھٹی پیسزچیمپئن شپ کا افتتاح کیا ۔اس چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کی تمام کوروں سے کل 11ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔پیسز چیمپئن شپ 9 تا 18اگست تک جاری رہے گی ۔ پیسز چیمپئن شپ کا (بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

مقصد نا صرف پاک فوج میں جسمانی تربیت کے معیار کو بہتر بنانا ہے ۔ بلکہ جدید سائنسی تکنیک کی مدد سے جوانوں کی انفرادی اور حر بی صلاحیتوں کومزید بڑھانا ہے ۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر گریژن کمانڈر میجر جنرل ضیاء الرحمن کے علاوہ پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی ۔

پیسز چیمپئن شپ

مزید : ملتان صفحہ آخر