عید الاضحی پر اجتماعی قربانیو ں کا اہتمام کیا جائیگا

عید الاضحی پر اجتماعی قربانیو ں کا اہتمام کیا جائیگا

ملتان (سٹی رپورٹر)اجتماعی قربانی کی روایت برقرار، عید الاضحی کے موقع پر(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

ملتان میں بیشتر مقامات پر اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں مدارس کی جانب سے بھی اجتماعی قربانی کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، پمفلٹ تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ جگہ جگہ اشتہار بھی لگائے گئے ہیں۔ دریں اثناء ممتاز دینی درسگاہ جامعہ خیر المدارس بیرون دہلی گیٹ اورنگزیب روڈ ملتان میں بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا جائے گا، جامعہ کی انتظامیہ نے فی حصہ 8500 روپے مقرر کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر