نواز شریف قافلے کی سکیورٹی کیلئے خانیوال سے 150 پولیس اہلکار لاہور روانہ

نواز شریف قافلے کی سکیورٹی کیلئے خانیوال سے 150 پولیس اہلکار لاہور روانہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سپریم کورٹ(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

کے فیصلے کے مطابق نا اہلی کے بعد پہلی دفعہ اسلام آباد سے لاہور کیلئے ریلی کی شکل میں نکل چکے ہیں جس کی وجہ سے پنجاب بھر کے داخلی اور خارجی راستوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے لاہور میں قافلے کو سخت سیکورٹی مہیا کرنے کیلئے آئی جی پنجاب نے صوبے بھر سے پولیس کی نفری لاہور طلب کر لی ہے اس سلسلہ میں خانیوال سے 150کے قریب پولیس اہلکار سیکورٹی کے فرائض سرانجام دینے کیلئے لاہور روانہ ہو رہے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر