یوم آزادی پر تمام صوبائی افسروں کو قومی پرچم والا پاکٹ بیج لگانے کی ہدایت

یوم آزادی پر تمام صوبائی افسروں کو قومی پرچم والا پاکٹ بیج لگانے کی ہدایت

خانیوال (نمائندہ پاکستان)14اگست پر تمام سرکاری دفاتر پر قومی پرچم(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

لہرانے اور تمام صوبائی محکموں کے افسران و اہلکاروں کو قومی پرچم والا پاکٹ بیچ لگانے کی ہدایت تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبے بھر کے 36اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں 14اگست کو تمام سرکاری دفاتر اور سرکاری سکولوں پر قومی پرچم لہرائیں اور تمام صوبائی محکموں کے افسران اور اہلکاران 14اگست کو قومی پرچم والا پاکٹ بیج بھی لگائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر