عید سے قبل اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

عید سے قبل اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ملتان(جنرل رپورٹر) عید سے پہلے اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ نے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

پنجاب حکومت کے دعوؤں کو خاک میں ملا دیا ۔ آلو‘ پیاز‘ ادرک اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے عوام کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ منافع خور مافیا نے باہمی گٹھ جوڑ سے اشیا کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ کر کے حکومت کی غیر فعالیت کا ثبوت دے دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر