اقلیتوں کا عالمی دن کل‘ نوجوانوں کا 12 اگست کو منایا جائیگا
خانیوال ،احمد پور شرقیہ(نمائندہ پاکستان، سٹی رپورٹر)دنیا بھر کی طرح (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
پاکستان میں بھی اقلیتوں کا عالمی دن کل 11اگست کو منایاجا ئے گا ملک بھر میں اس سلسلہ میں تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔جبکہ نوجوانوں کا عالمی دن 12اگست کو ہفتہ کو منایا جائیگا۔