نان کسٹم پیڈ جیپ،2ایل ای ڈیز ضبط

نان کسٹم پیڈ جیپ،2ایل ای ڈیز ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی اینڈ آئی ڈی جی(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
خان یونٹ نے کوٹ سلطان میں کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ ٹویوٹا ہائی لکس جیپ ضبط کرلی ہے ‘ کسٹم ایکٹ 1969 کے تحت ضبط کی گئی جیپ کی مالیت 20 لاکھ روپے بتائی گئی ہے ۔ دریں اثناء کسٹم ائیر پورٹ سٹاف نے دبئی سے آنیوالی پرواز کے مسافروں سے دو نان کسٹم پیڈ ایل ای ڈیز تحویل میں لے لی ہیں تاہم 17ہزار 500 روپے ڈیوٹی کی ادائیگی پر ایل ای ڈیز مسافروں کو واپس لوٹا دی گئی ہیں ۔
نان کسٹم پیڈ