سی پی او ملتان کی میٹنگ ‘ 8 تفتیشی آفیسرز کو ناقص کارکردگی پر نوٹس

سی پی او ملتان کی میٹنگ ‘ 8 تفتیشی آفیسرز کو ناقص کارکردگی پر نوٹس

ملتان(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد سلیم نے سٹی ڈویژن کے تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔میٹنگ میں ایس ایس (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

پی آپریشنز ملتان عمارہ اطہر بھی ہمراہ موجود تھی۔ جس میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت اور مجرمان اشتہاریوں کو پکڑ نے کی سخت تنبیہ کی گئی اور ایسے مجرمان جو جیل سے رہا ہو کر آئے ہوں کو فوری طور پر شامل تفتیش کر یں۔ ناقص کارکردگی پر سٹی ڈویژن کے 08 تفتیشی افسران اے ایس ائی غلام مصطفی، اے ایس ائی ثقلین رضا،اے ایس ائی ،اے ایس ائی خلیل احمد، سب انسپکٹر مہر افضل،اے ایس ائی ایزاد رضا،اے ایس ائی شوکت حسین، سب انسپکٹر خالد مسعود کو شو کاز نوٹس جاری کیے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر